کارڈک سینٹر 1ارب 70کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے، ترکی اور ملائشیاء کے اسپتالوں میں بہتر اسپتال کام کررہے ہیں، بہاولپور کے عوام کیلئے منصوبوں پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئے ہیں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا وکٹوریہ ہسپتال کے 150بستروں پر مشتمل کارڈک سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب
بدھ 30 مئی 2018 22:55
(جاری ہے)
بدھ کو شہباز شریف نے وکٹوریہ اسپتال کے 150 بستروں پر مشتمل کارڈک سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور کے عوام کیلئے منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کئے گئے ہیں، کھاد پر اربوں روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔
تاریخ میں پہلی بار چھوٹے کسانوں کو بلاسود قرضے جاری کئے۔ جدید مشینری لگائی گئی ہیں، 2010کے سیلاب میں دن رات متاثرہ علاقوں میں گھومتا رہتا تھا۔ ترکی اور ملائشیاء کے اسپتالوں سے بہتر اسپتال کام کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.