
عامر کے صوفیہ کے ساتھ تعلقات تھے ،ْ فریال مخدوم نے شوہرکے ساتھ ہونے والی کشیدگی کی وجہ بتادی
شوہر نے انہیں اس وقت دھوکا دیا تھا جب دوسری بیٹی کی پیدائش کو صرف 17 دن گزرے تھے
بدھ 30 مئی 2018 21:54

(جاری ہے)
فریال مخدوم نے بتایا کہ انہیں بیوٹیشن صوفیہ ہیمانی سے بات کرنے کے بعد اس بات کا یقین ہوگیا کہ عامر خان کے صوفیہ کے ساتھ تعلقات تھے۔دوسری جانب عامر خان نے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس اگست میں باکسر عامر خان نے گھریلو ناچاقیوں پر اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اہلیہ کی جانب سے ان کے والدین سے معافی مانگنے کے باوجود بھی عامر نے انہیں معاف کرنے سے انکار کردیا تھا تاہم پھر 11 نومبر 2017 کو الزامات در الزامات اور تنقید کے بعد باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم کے درمیان ڈرامائی طور پر صلح ہوگئی تھی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
صنم سعید کی ’میں منٹو نہیں ‘کیساتھ ٹی وی سکرین پرواپسی، ماضی کے کرداروں کو تازہ کردیا
-
بھارتی گلوکار راہول فاضلپوریہ پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار
-
شادی کو چند بار آزمایا ہے ،مجھے لگتا ہے اب بس ، جینفر لوپیز
-
دکھتی نہیں ہوں16سال کی ، منفی تبصروں سے تکلیف ہوتی ہے، عنیا آصف
-
اداکارہ حمیرا اصغرکی موت ، والدین نے قتل کا شبہ ظاہرکردیا، لاتعلقی کی خبروں کی تردید
-
عاطف اسلم پاکستان کے سب سے مہنگے گلوکار ہیں،نعیم عباس روفی
-
کسی اداکار کو کوئی پریشانی ہے تو مجھ سے رابطہ کریں، فیصل قریشی
-
کرن خان نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی
-
صنم سعید کی سالوں بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
-
فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار محمد علی کا94واں یوم پیدائش 19جولائی ہفتہ کو منایا جائیگا
-
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا98واں یوم پیدائش(کل) 18جولائی منایا جائیگا
-
نامور مزاحیہ اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.