میئر سکھر کی زیر صدارت میونسپل کارپوریشن کا عام اجلاس ( آج) منعقد ہوگا

بدھ 30 مئی 2018 23:07

سکھر۔ 30مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کا عام اجلاس میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی صدارت میں جمعرات 31 مئی کو 10:30 بجے صبح آڈیٹوریم ( پیر الٰہی بخش ٹاور ) میں ہوگا اجلاس میں بلدیہ کی انتظامی کمیٹیوں کا انتخاب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :