پارلیمان کا مدت مکمل کرنا خوش آئند ہے،
پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں، صاحبزادہ طارق اللہ
جمعرات 31 مئی 2018 14:59
(جاری ہے)
جمعرات کو قومی اسمبلی کے الوداعی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے صاحبزادہ طارق اللہ نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں وزراء اعظم کو قتل کیا گیا‘ انہیں عہدوں سے ہٹایا گیا‘ موجودہ پارلیمان نے اپنی پانچ سالہ مدت مکمل کی ہے جو خوش آئند ہے۔
ہم پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں اس سے اچھے اور بہتر لوگ اسمبلیوں میں آئیں گے۔ اس پارلیمنٹ نے فاٹا کے عوام کے لئے تاریخی قانون سازی کی ہے۔ اس ایوان نے قرآن کے ناظرے کا بل پاس کیا ہے یہ ایک بڑی نیکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات بروقت ہونے چاہئیں اور اس میں کسی تاخیر کی گنجائش نہیں ہے۔ اس بات پر سب کا اتفاق رائے ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.