انتخا با ت میں تا خیر کسی صور ت بر داشت نہیں : ڈاکٹر شاہد صدیق

چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ کوختم کر نے کی با تیں کر نے والے شو باز تو انا ئی بحران کو ختم نہ کر سکے

ہفتہ 2 جون 2018 22:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2018ء) تحریک انصا ف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ انتخا با ت میں تا خیر کسی صور ت بر داشت نہیں کی جائے گی چھ ماہ میں لوڈ شیڈنگ کوختم کر نے کی با تیں کر نے والے شو باز پا نچ سا لو ں میں بھی تو انا ئی بحران کو ختم نہ کر سکے ن لیگ کا پا نچ سا لہ دور اقتدارکر پشن کہا نیوں کے سوا کچھ بھی نہیں ان خیالا ت کااظہار انہوں نے پی پی 167میں پار ٹی کارکنوں سے خطاب کر تے ہوئے کیاانہوں نے مزید کہاکہ نوازشریف کا بیان الطا ف حسین سیا ست کا تسلسل ہے اقتدار خاتمہ کے بعد نواز شریف ملک دشمنی پر اتر آئے ہیں نواز شریف کے بھار ت کے حق میں بیان بازی سے واضح ہوگیا ہے کہ ان کے دورحکومت میں کئی کلبھو ش پاکستان آئے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے پیچھے بھار ت ملو ث ہے بھار تی وہشتگروں کیلئے نوازشر یف سہو لت کار بنے رہے نواز شریف پر غداری کا مقد مہ در ج کیا جائے اور فوری جیل منتقل کیا جائے انہوںنے مز ید کہا کہ تحریک انصا ف الیکشن میں پھر پور کامیابی حا صل کر ے گی ن لیگ کے اقتداراور سیا ست کا سورج ہمیشہ کیلئے غروب ہو گیا ہے ۔