صوبہ بھر میںشیشہ حقہ کے استعمال پر پابندی

پیر 4 جون 2018 16:40

لاہور۔4 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2018ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت صوبہ بھر میں پبلک مقامات ، ہوٹلوں ، ریسٹو رنٹس ، پارکس ، کیفوں اور کلبوں میں شیشہ / حقہ کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے ، یہ حکم نامہ فوری طور پر نافذالعمل ہو کر31جولائی2018 تک موثر رہے گا ۔

متعلقہ عنوان :