ٹھٹھہ ، ایک روز قبل پراسرار طور لاپتہ ہونیوالے 8 سالہ بچے کی لاش جھرک کے قریب دریائے سندھ سے مل گئی

پیر 4 جون 2018 23:23

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2018ء) ایک روز قبل پراسرار طور لاپتہ ہونیوالے 8 سالہ بچے عبدالطیف عباسی کی، لاش جھرک کے قریب دریائے سندھ سے مل گئی اطلاع ملنے کے بعد جھرک پولیس نے لاش کی جھرک رورل ہیلتھ سینٹر سے پوسٹ مارٹم کراکے ورثہ کے حوالے کردی ہے ڈاکٹروں کے مطابق بچے کے جسم پر ظاہری نشانات نہیں تھے صرف منہ سے خون آنے لگا تھا ادہر بچے کے والد محمد موسی عباسی نے اپنے بیٹے کے قتل اور زیادتی کرنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہوا ہے انصاف کیا جائے

متعلقہ عنوان :