جو ہرآباد ، کرنٹ لگنے سے مستری جاں بحق

منگل 5 جون 2018 15:58

سرگودھا۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) سرگودہا کے نواحی چک نمبر 63ایم بی میں کرنٹ لگنے سے 40سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مستری محمد افضل اپنے گھر میں پمپ کی موٹر درست کررہا تھا کہ اس دوران اُسے بجلی کاشدید جھٹکا لگا جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ متوفی کو سپردخاک کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :