جیکب آباد : کرنٹ لگنے سے 80سالہ خاتون جاں بحق 2جھلس کر زخمی

منگل جون 16:51

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) کرنٹ لگنے سے 80سالہ خاتون جاں بحق 2جھلس کر زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکی تحصیل گڑھی خیرو کے قصبہ کجلو کھوسومیں بجلی کاکرنٹ لگنے سے 80سالہ مھرا خاتون فوت ہوگئی جبکہ زینب اور فرحان جھلس کرزخمی ہوگئے جنہیں طبی امدادکے لیے اسپتال منتقل کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :