اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار کے میٹرک تا پی ایچ ڈی پروگرامز کی اسائنمنٹس جمع کرانے کی تاریخوںکا شیڈول جاری کردیا
بدھ 6 جون 2018 14:07
(جاری ہے)
اگست جبکہ دوسری اسائنمنٹ جمع کرانے کی تاریخ 2۔اکتوبر مقرر ہے۔
بی ایڈ )نیو(اور پوسٹ گریجویٹ سطح کے تمام پروگرامز کی پہلی اسائنمنٹ کی تاریخ 15۔اگست جبکہ دوسری اسائنمنٹ جمع کرانے کی تاریخ 7۔اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے پروگراموں میں داخل لاکھوں طلباء و طالبات کے لئے ٹیوٹرز تعیناتی کا کام جاری ہے ،ْ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد ٹیوٹرز کی تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pkپرفراہم کردی جائیں گی۔میٹرک سے پی ایچ ڈی سطح تک کے پروگراموں کے لئے تعینات کئے گئے تمام ٹیوٹرز اپنے اپنے طلبہ و طالبات کو انفارمیشن لیٹر زبھی ارسال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.