ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹو امین اللہ کاسی کی عدالت میں قتل کیس کی سماعت میں سابق مشیر ریونیو عدالت پیش نہ ہوئے کیس کی سماعت12 جون تک ملتوی

بدھ 6 جون 2018 19:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹو امین اللہ کاسی کی عدالت میں قتل کیس کی سماعت میں سابق مشیر ریونیو عدالت پیش نہ ہوئے کیس کی سماعت12 جون تک ملتوی کر دی گئی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ٹو امین اللہ کاسی کی عدالت میں قتل کیس کی سماعت ہوئی سابق مشیر ریونیو بلوچستان عدالت میں پیش نہ ہوئے جبکہ کیس میں گرفتار دیگر ملزمان کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا کیس کی سماعت بغیر پیش رفت کے 12 جون تک ملتوی کردی گئی

متعلقہ عنوان :