آبی ذخائر میں پانی آمد اور اخراج صورتحال

جمعرات 7 جون 2018 13:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2018ء) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی آمد اور اخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں۔ جمعرات کو جاری اعدادو شمار کے مطابق درائے سندھ میں تربیلا کے مقام پر آمد153700کیوسک اور اخرج 80000 کیوسک،درائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد81400 کیوسک اور اخراج81400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد47100کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 60200کیوسک اور اخراج42600 کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1419.62 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.566 ملین ایکڑ فٹ، جبکہ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1094.74 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.273ملین ایکڑ فٹ ۔جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 639.10فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.011 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :