احمدیار،پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون، 2افراد گرفتار، چرس برآمد

جمعرات 7 جون 2018 16:45

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون -2افراد گرفتار430 گرام چرس برآمد کر لی گی ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 151/EBکے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئے عبداللہ اور ابراہیم سکنہ119/9.L کو گرفتارکرکے 430گرام چرس برآمد کرلی مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :