احمدیار،محکمہ فوڈ کا جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ،2ٹینکر دودھ پکڑا گیا

جمعرات 7 جون 2018 16:45

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2018ء) محکمہ فوڈ کا جعلی دودھ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ 2ٹینکر دودھ پکڑا گیا ۔

(جاری ہے)

لاکھوئوں مالیت کا کیمکل اور پائوڈر برآمد تفصیل کے مطابق مرلے چوک میں چوہدری محمد امجد کے الفرید ملک فیکٹری پر محکمہ فوڈ نے کاروائی کرتے ہوئے دوٹینکر تیار شدہ دودھ پکڑکر ضائع کردیا جبکہ لاکھوئوں مالیت کا پائوڈر اور کیمکل برآمد کرلیا پولیس تھانہ قبولہ مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :