ڈیرہ اسماعیل خان، خواتین کے تنازعہ پر کو ٹ مو سیٰ میں پانچ افراد نے کلہاڑیو ں کے وار کر کے تین بھا ئیو ں کو زخمی کر دیا ، مقدمہ در ج

جمعرات جون 16:48

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 جون2018ء) خواتین کے تنازعہ پر کو ٹ مو سیٰ میں پانچ افراد نے کلہاڑیو ں کے وار کر کے تین بھا ئیو ں کو زخمی کر دیا ، مقدمہ در ج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ چودہوان کی حدود میں گا ئو ں کو ٹ مو سیٰ میں پانچ افراد نے کلہاڑیو ں کے وار کر کے محمد محسود ، اور اسکے دو بھا ئیو ں سلیما ن اور لقما ن کو زخمی کر دیا جن کو چودہوا ن ہسپتال دا خل کر دیا گیا چودہوا ن پولیس نے اس واقع کا مقدمہ پانچ افراد کے خلاف در ج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :