تحریک انصاف نے مرتضیٰ ستی کی بجائے سابق وزیر اعظم عباسی کے مقابلے میں صداقت عباسی کو ٹکٹ جاری کر دیا
فردوس عاشق اعوان اور چوہدری امیر حسین کے درمیان بھی دوڑ جاری
جمعہ 8 جون 2018 23:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مقابلے میں مری کے حلقہ این اے 50 سے اہم رہنما اور پی پی پی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے ولے غلام مرتضیٰ ستی کی بجائے صداقت عباسی کو ٹکٹ جاری کر دیا جس سے کئی سوالات نے جنم لے لیا ۔
دوسری جانب سیالکوٹ سے این اے کے حلقہ سے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ٹکٹ جاری نہ ہو سکا جب کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوانے کے لئے زور لگا رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
شہیدوں کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا،مولانا فضل الرحمان شہدا کے خاندانوں اور عوام سے معافی مانگیں، محمد حنیف عباسی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ، صوبہ میں معدنیات و دیگر ذخائر بارے بریف کیا
-
کراچی: جعلی کال سینٹر کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار گرفتار
-
کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
-
ماجد ستی قتل کیس،ملزم فرخ کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا
-
کراچی : کم عمر بچی کا نکاح پڑھانے سے انکار پر مولوی پر تشدد ، مقدمہ درج
-
الیکشن کمیشن کے نو تعینات افسران کا وفاقی آئینی عدالت کا مطالعاتی دورہ، عدالتی نظام اور آئینی دائرہ اختیار پر بریفنگ دی گئی
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرسرگودھا میں ہسپتال سے مفت میت کی گھر منتقلی سروس کا آغاز
-
لاہور، پرانی انارکلی میں خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اخونزادہ چٹان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.