
Chaudhry Amir Hussain - Urdu News
چوہدری امیر حسین ۔ متعلقہ خبریں

چودھری امیر حسین پاکستان کی ایوان زیریں (قومی اسمبلی) کے سترہویں مکلم تھے۔
-
]چناری،ضلع جہلم ویلی کی یونین کونسل لمنیاں اور گردونواح میں پاور ہائوس نیلی،شاریاں سے ظالمانہ لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے پاور ہائوس شاریاں کا واٹر چینل بند کرنے کا اعلان کردیا
منگل 31 دسمبر 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت 18ویں سپیکرز کانفرنس کا انعقاد،چاروں صوبوں اور آزادوجموں کشمیر اور گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلیوں کے سپیکرز نے بھرپور شرکت کی
جمعرات 19 دسمبر 2024 - -
اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس (آج) سے اسلام آباد میں منعقد ہو گی
اٹھارویں اسپیکرز کانفرنس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے
بدھ 18 دسمبر 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اٹھارویں سپیکرز کانفرنس جمعرات کو ہو گی
بدھ 18 دسمبر 2024 - -
ظ* اسسٹنٹ ڈائریکٹر قومی اسمبلی اومیسہ رباب کو جنسی ہراساں کرنے کا معاملہ
۴ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری قومی اسمبلی اور ملزم ڈائریکٹر وسیم اقبال چوہدری کو 8ٖ اگست کو طلب کر لیا
ہفتہ 25 جولائی 2020 -
-
آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہوسکے ، پیپلز پارٹی کا سپیکر آفس کے باہر دھرنا
دھرنے کے شرکا کی جانب سے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی، سپیکر اسد قیصر کو ایوان میں جانے سے روک دیا گیا ،بلاول بھٹو زرداری، راجا پرویز اشرف، خورشید شاہ، شیری رحمٰن سمیت ... مزید
پیر 17 جون 2019 - -
پاکستان تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان یا مسلم لیگ ن،این اے 72 کی عوام نے فیصلہ سنا دیا
مسلم لیگ ن 52 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل کرکے اس حلقے کی طاقتور ترین سیاسی جماعت ہے جبکہ تحریک انصاف کو 41 فیصد ووٹرز کی حمایت کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
سید فاخر عباس منگل 26 جون 2018 -
-
تحریک انصاف کے خفیہ سروے کا پول کھل گیا
سروے میں مقبول لیڈر چوہدری امیر حسین جبکہ ٹکٹ 35 فیصدحمایت والی فردوس عاشق اعوان کو مل گیا
سید فاخر عباس بدھ 13 جون 2018 -
-
تحریک انصاف نے مرتضیٰ ستی کی بجائے سابق وزیر اعظم عباسی کے مقابلے میں صداقت عباسی کو ٹکٹ جاری کر دیا
فردوس عاشق اعوان اور چوہدری امیر حسین کے درمیان بھی دوڑ جاری
جمعہ 8 جون 2018 - -
حکمرانوں کی کرپشن بارے سپریم کورٹ نے فیصلہ دیدیا ، قوم شریف فیملی کی کرپشن سے آگاہ ہے، سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو صادق امین نہیں کہا، پاکستان سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے عمران خان نے مثالی کردار ادا کیا
تحریک انصاف کے رہنما چوہدری امیر حسین کی پارٹی رہنمائوں سے ملاقات میں گفتگو
منگل 2 مئی 2017 - -
وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے 54 کروڑ کی کرپشن کے ملزم کو جنرل منیجر او جی ڈی سی ایل لگا دیا
وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی او جی ڈی سی ایل ہائوسنگ سوسائٹی کے سکینڈل کی تحقیقات حتمی نتیجہ تک پہنچنے میں ناکام، اہم ملزم سابق سپیکر چوہدری امیر حسین کا داماد نکلا، مری ... مزید
جمعہ 24 مارچ 2017 -
-
تحریک انصاف کے لاہور اور کراچی میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے ،الیکشن کمیشن سے لاہور سے این اے 125 اور 122 ،کراچی کے تمام حلقوں میں دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ
اتوار 12 مئی 2013 - -
پاکستان کو قائد اعظم کے ویژن کے مطابق ایک ترقی یافتہ اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے ملک میں مذہبی رواداری کا فروغ اور انتہا پسندانہ سوچ کا خاتمہ ضروری ہے ،پاکستان میں تمام مذاہب کے شہریوں خصوصاََ اقلتیوں اور کمزور طبقوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی ، سابق سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین کا تقریب سے خطاب
پیر 8 اپریل 2013 - -
نو منتخب ارکان اسمبلی انیس سو تہتر کے آئین کے تحت حلف اٹھائیں گے ، اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین،اجلاس کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات، دو سو سے زائد افراد گرفتار
جمعہ 14 مارچ 2008 - -
عوام انتخابات میں مسلم لیگ ق کو ترجیح دیں ۔چوہدری امیر حسین
ہفتہ 2 فروری 2008 - -
قائم مقام صدر کے فرائض کی انجام دہی تک اپنی انتخابی مہم معطل رکھوں گا ،چوہدری امیر حسین
بدھ 23 جنوری 2008 - -
سپیکر قومی اسمبلی پرویز مشرف کے دورہ یورپ کے دور ان قائمقام صدر کے فرائض انجام دینگے۔سپیکر کے طورپر انتخابی مہم کے دور ان سر کاری گاڑی استعمال نہیں کرتا چوہدری امیر حسین
جمعہ 18 جنوری 2008 - -
قومی اتحاد کے فروغ کیلئے ذرائع ابلاغ پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سپیکر قومی اسمبلی،سانحہ کراچی نہایت افسوسناک ہے، پوری قوم اس دکھ میں برابر کی شریک ہے، چوہدری امیر حسین کا سیالکوٹ میں سوئی گیس سپلائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 22 اکتوبر 2007 - -
قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری امیر حسین کی زیر صدارت جاری ، قومی مفاہمتی آرڈیننس ایجنڈے میںشامل نہیں ہے
منگل 9 اکتوبر 2007 - -
سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین کی جانب سے اے پی ڈی ایم کے ارکان کے استعفوں کی منظوری کا سلسلہ جاری
جمعہ 5 اکتوبر 2007 -
Latest News about Chaudhry Amir Hussain in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Chaudhry Amir Hussain. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
چوہدری امیر حسین کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ چوہدری امیر حسین کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
چوہدری امیر حسین سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.