وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرسرگودھا میں ہسپتال سے مفت میت کی گھر منتقلی سروس کا آغاز
منگل 14 جولائی 2026 17:01
(جاری ہے)
جس کا افتتاح کمشنر اور نے ریسکیو دفتر میں کیا اور کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف عوامی خدمت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے جو فلاحی منصوبے متعارف کروا رہی ہیں یہ مفت میت منتقلی سروس اسی کا حصہ ہے، جس کے ذریعے سرکاری ہسپتالوں سے میت کو لواحقین کے گھر تک بلا معاوضہ منتقل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی خاندان کے لیے عزیز کی وفات ایک انتہائی کٹھن مرحلہ ہوتا ہے۔ ایسے موقع پر مفت میت منتقلی کی سہولت متاثرہ خاندانوں کے لیے معاون ثابت ہوگی۔ اس موقع پر انچارج 1122 مظہر شاہ نے بتایا گیا کہ مفت میت سروس چوبیس گھنٹے ہوگی اور سرکاری ہسپتال سے میت کو گھر تک مکمل احترام اور پیشہ ورانہ انداز میں منتقل کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شہیدوں کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا،مولانا فضل الرحمان شہدا کے خاندانوں اور عوام سے معافی مانگیں، محمد حنیف عباسی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ، صوبہ میں معدنیات و دیگر ذخائر بارے بریف کیا
-
کراچی: جعلی کال سینٹر کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار گرفتار
-
کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
-
کراچی : کم عمر بچی کا نکاح پڑھانے سے انکار پر مولوی پر تشدد ، مقدمہ درج
-
الیکشن کمیشن کے نو تعینات افسران کا وفاقی آئینی عدالت کا مطالعاتی دورہ، عدالتی نظام اور آئینی دائرہ اختیار پر بریفنگ دی گئی
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرسرگودھا میں ہسپتال سے مفت میت کی گھر منتقلی سروس کا آغاز
-
لاہور، پرانی انارکلی میں خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اخونزادہ چٹان کی ملاقات
-
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک حادثے میں2 خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.