گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اخونزادہ چٹان کی ملاقات
منگل 14 جولائی 2026 13:42
(جاری ہے)
منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خیبرپختونخوا میں پارٹی کے زیر اہتمام ورکرز و یوتھ کنونشنز کے انعقاد کے سلسلہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کامیاب ورکرز و یوتھ کنونشنز کاانعقاد کارکنوں کی محنت کا ثبوت ہے۔ ملاقات میں صوبہ کے حالات کے تناظر میں پارٹی کے پارلیمانی اور عوامی سطح پر کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن کے نو تعینات افسران کا وفاقی آئینی عدالت کا مطالعاتی دورہ، عدالتی نظام اور آئینی دائرہ اختیار پر بریفنگ دی گئی
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرسرگودھا میں ہسپتال سے مفت میت کی گھر منتقلی سروس کا آغاز
-
لاہور، پرانی انارکلی میں خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، بلکہ قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اخونزادہ چٹان کی ملاقات
-
لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ٹریفک حادثے میں2 خواتین زندگی کی بازی ہار گئیں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مایہ ناز پروفیسر اور نامور سکالر پروفیسر حسن عباس کے اعزاز میں عشائیہ
-
پاکستان کو ناقابل تسخیر ،ترقی یافتہ، ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا نواز شریف کے سر ہے ،شیخ آفتاب احمد
-
پشاور، رقم کے تنازعے پر فائرنگ کرکے اقدامِ قتل میں ملوث ملزم گرفتار، پستول برآمد
-
کار اور 22 وہیلر ٹرک میں تصادم،دو خواتین موقع پر جاں بحق ایک شخص زخمی
-
مولانا فضل الرحمان کا افواجِ پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں سے متعلق غیر ذمہ درانہ بیان نہایت افسوسناک،قابلِ مذمت اور ملک کی سلامتی کے خلاف ہے۔ خواجہ رمیض حسن۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.