
انتخابات جمہوری دشمن قوتوں کیلئے موت ثابت ، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا،عبدالجبار خان
ہفتہ 9 جون 2018 20:36
(جاری ہے)
ان عناصر کو جو انتخابات سے چند ماہ قبل گھروں سے نکل کر سیاست شروع کردیتے ہیں اور عوام کو گمراہ کرنے کیلئے منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پیپلزپارٹی کو بدنام کرتے ہیں وہ عناصر ان انتخابات میں بھی بے نقاب ہوجائیں گے ، انہوں نے کہاکہ اس مرتبہ اُردو بولنے والے لوگوں کی بڑی تعداد پیپلزپارٹی میں شامل ہوئی ہے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی وفاقی جماعت ہے اور اس میں ہر زبان بولنے والے لوگ شامل ہیں۔
پیپلزپارٹی میں ہر دور میں مختلف زبان بولنے والے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دے کر ایوانوں میں پہنچایا اور انہوں نے نہ صرف ملک و قوم کی خدمت کی بلکہ اپنے اپنے لوگوں کی بھرپور نمائندگی بھی کی ۔ اس مرتبہ بھی یہی صورتحال ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بھرمیں 1466 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1713زخمی، ترجمان
-
ساہیوال،13سالہ کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی ،تین کے خلاف مقدمہ درج ،دو گرفتار
-
38 ہزار سرکاری سکولوں میں فرسٹ ٹرم امتحانات ملتوی
-
بون میرو ٹرانسپلانٹیشن کے پراجیکٹ کو جلد شروع کرنا چاہتے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
ملک میں امن کا خواب سکیورٹی فورسز اپنے خون سے سینچ رہی ہیں‘ حمزہ شہباز
-
پاکستان اور ویتنام کے درمیان ٹیکسٹائل، لیدر، فارما، زراعت، فوڈ پروسیسنگ اور آئی ٹی کے شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، جام کمال خان
-
سردارایازصادق کا پنجاب اسمبلی کے سپیکرملک محمد احمد خان کے نام خط ،’’کامن ویلتھ پارلیمنٹیرین آف دی ایئر‘‘ کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد
-
فلو ر ملز مالکان کی مبینہ ملی بھگت ،تحصیل بھر میں آٹے کی قلت پیدا ہونے لگی
-
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ
-
قومی اسمبلی پاکستان کے سپیکر سردار ایاز صادق کا پنجاب اسمبلی کے سپیکرملک محمد احمد خان کے نام خط ،"کامن ویلتھ پارلیمنٹیرین آف دی ایئر" کے اعزاز سے نوازے جانے پر مبارکباد
-
افغانستان کی جانب سے حالیہ حملے افسوسناک ہیں،سلمان اکرم راجہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا سبزیوں کے نرخ میں کمی کیلئے ہنگامی اقدامات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.