پی ٹی آئی کے امیدواروں میں کتنے کارکن اور سرمایہ دار ہیں جس سے شادی کی تھی وہ جانے اور یہ جانے ہمارا کوئی قصور نہیں ہے، کتابیں ہم نے تو نہیں لکھیں ،جو پھندا تیار کیا تھا آج اسی کے گلے میں ہے،مسلم لیگ (ن) کے رہنما اورسابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کا افطار ڈنر سے خطاب
ہفتہ 9 جون 2018 20:44
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جس سے شادی کی تھی وہ جانے یہ جانے ہمارا کوئی قصور نہیں ہے ۔
کتابیں ہم نے تو نہیں لکھیں ،عزت اللہ دیتاہے ،ان کو عزت ملنے سے پہلے ذلت مل گئی ،عوام شخصیت اور برادریوں پر ووٹ نہ دیں بلکہ 25جولائی کو پاکستان کو ووٹ دیں ۔ خواجہ آصف نے کہا کہ سیاسی تنقید کرنا میرا حق ہے ،میں نااہل ہو کر آیا مگر آپ نے مجھے اسی طرح عزت دی ، جو پھندا اس نے تیار کیا تھا آج اسی کے گلے میں ہے ،ووٹ کا احترام کرانا ہے تو پہلے خود احترام کریں ، ہم نوازشریف کے کارکن ہیں اور نوازشریف کے نام پر ووٹ مانگتے ہیں ، ہم کہتے ہیں ووٹ کو عزت دو یہ کہتے ہیں نوٹ کو عزت دو،عمران خان کے نزدیک صرف نوٹ کی عزت ہے دوسرے کی نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.