عالمی حضرت فاطمة الزہرا کانفرنس 20جون کو لندن میں منعقد ہوگی ، تمام مذاہب کے 500نمائندہ شخصیات شرکت کرینگی

ہفتہ 9 جون 2018 20:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 جون2018ء) عالمی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام ام المومنین حضرت خدیجة الکبری کے یوم وصال کے سلسلے میں عالمی حضرت فاطمة الزہرا کانفرنس 20جون کو لندن میں بروزبدھ 1بجے سہ پہر ہاؤس آف لارڈز لندن میں منعقد ہوگی۔

(جاری ہے)

دنیا بھر سے تمام مذاہب کے 500نمائندہ شخصیات شرکت کریں گے۔ کانفرنس کا موضوع ہے ’’حضرت خدیجة الکبری اورحضرت فاطمة الزہردنیا بھر کی خواتین کے لئے مینارہ نور ‘‘۔

متعلقہ عنوان :