کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹرکا سالانہ رزلٹ ڈے، میڈلز اور سرٹیفکیٹ کی تقسیم
اس وقت سب سے زیادہ ضرورت تعلیم اور صحت پر توجہ دیناہے،عبدالحسیب خان
اتوار 10 جون 2018 18:20
(جاری ہے)
نیشنل گیمزپیرا اولمپکس پشاور,پیرا تائی کوونڈو لاہور,اور دیگر مقابلے شامل ہیں۔
بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیویلپمنٹ پروگرام کی جانب سے مستفید ہونے والی تیرہ طلباء کو بھی BBSYDP کی جانب متوجہ سے اسناد سے نوازا گیا۔اس موقع پر عبدالحسیب خان نے کہا کہ انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے اورمعاشرے کے ہرفرد کوجینے کا حق حاصل ہے جبکہ اس وقت سب سے زیادہ ضرورت تعلیم اور صحت پر توجہ دیناہے،بدقسمتی سے ایسا نہیں ہورہا۔انہوں نے کہا کہ حکمران اپنے بچوں کو باہر بھیج کر اعلیٰ تعلیم دلواتے ہیں مگر اپنے ملک کے بچوں کو تعلیم کیلئے بجٹ میں زیادہ سے زیادہ رقم مختص کرتے ہوئے روتے ہیں،حکومت کی ترجیحات میں تعلیم اور صحت پر توجہ دینا شامل نہیں ہے اگرجعلی ڈگری یافتہ افراداسمبلیوں میں بیٹھتے رہیں گے توانہیں کیا پتہ ہوگا کہ تعلیم کیسے حاصل کی جاتی ہے اور غریب کو صحت کے کیا مسائل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو اپنے شعبوں میں کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن معاشرہ انہیں ایسا کرنے سے روکتا ہے،مجھے خوشی ہے کہ کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میں میرے ساتھ ایک بہترین ٹیم کام کررہی ہے اور شہرکے کئی معززین میرے ہم قدم ہوچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.