پاکستان سمیت دنیا بھر میں پناہ گزینوں کاعالمی دن 20جون کو منایا جائے گا

پیر 11 جون 2018 20:24

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پناہ گزینوں کاعالمی دن 20جون کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی سمیت دیگر سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میں ریلیاں اور سیمینارز منعقد کئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

پناہ گزینوں کو اپنے معاشرے کے لئے گھر بار چھوڑنے کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا

متعلقہ عنوان :