بگٹی قبائل کے سربراہ نواب محمد میرعالی بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

پیر 11 جون 2018 22:20

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2018ء) بگٹی قبائل کے سربراہ نواب محمد میرعالی بگٹی نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے،انکے قریبی ذرائع کے بتایا کہ نواب محمد میرعالی بگٹی آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے