الیکشن کمیشن پنجاب نے الیکشن 2018ء کے حوالے سے سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے 14 جون کو اجلاس طلب کر لیا

منگل جون 20:30

الیکشن کمیشن پنجاب نے الیکشن 2018ء کے حوالے سے سکیورٹی کے اقدامات کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2018ء) الیکشن کمیشن پنجاب نے الیکشن 2018ء کے حوالے سے سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لئے 14 جون کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

طلب کئے گئے اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم، آئی جی پولیس پنجاب اور مختلف سکیورٹی اداروں کے افسران شرکت کریں گے۔