عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی پاکستانی اداکارہ کے ساتھ لی گئی تصویر سوشل میڈیا پو وائرل ہو گئی
اداکارہ نور کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات ہوئی تھی
مقدس فاروق اعوان بدھ 13 جون 2018 15:53
(جاری ہے)
جس کے بعد اداکارہ نور اور بشری بی بی کی تصویر بھی شوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔اس موقع پر فلم سٹار نور کا کہنا تھا کہ سابقہ خاوند عون چوہدری اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ گزشتہ روز عمرہ کیلئے سعودی عرب پہنچے ہیں جبکہ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے یہاں ہوں۔
میری ملاقات بشری بی بی سے ہوئی۔ میری نئی شادی سے متعلق میڈیا پر آنیوالی سب خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ میری نئی شادی کی جتنی خبریں لگ چکی ہیں اس کے بعد تو میرے لیے اب کوئی نیا رشتہ بھی نہیں آئے گا۔ دو روز قبل عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔۔عمران خان نے رمضان کی 27 ویں شب بھی سعودی عرب میں گزاری تھی۔۔عمران خان عمرہ کی ادائیگی کے بعد پاکستان واپس آ گئے تھے۔عمران خان کی اہلیہ ایک با پردہ خاتون ہیں اور انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کے دوران بھی سفید رنگ کا عبایا زیب تن کیا ہو تھا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.