پنجاب یونیورسٹی‘ تعطیلات کا اعلان

بدھ جون 16:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 15تا19جون2018 ء (جمعہ تامنگل)بند رہے گی تاہم 19جون 2018ء کی اضافی تعطیل کو بوقت ضرورت متبادل تعطیل سے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔