عیدالفطر کے موقع پر ایشیاء کی سب سے بڑی سوتر منڈی 4دن بند رہے گی

بدھ 13 جون 2018 16:42

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جون2018ء) عیدالفطر کے موقع پر ایشیاء کی سب سے بڑی سوتر منڈی عید الفطر کے موقہ پر 4دن بند رہے گی تفصیل کے مطا بق پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن نے عید الفطر کے پرمسرت موقہ پر ایشیاء کی سب سے بڑی سوتر منڈی 4دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا سوتر منڈی مورخہ15جون تا 18جون 2018بمطابق جمعہ تا سوموار بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :