شمالی علاقہ جات میں برف پگھلنے سے دریائوں میں پانی کی سطح بلند
یکم جون سے مختلف ڈیموں میں پانی کی سطح 56 فٹ تک اوپر آگئی، ارسا
بدھ 13 جون 2018 21:41
(جاری ہے)
شمالی علاقہ جات میں گرمی بڑھنے سے پہاڑوں پر جمع برف پگھلنے لگی اور پانی کا ذخیرہ 17 لاکھ 83 ایکڑ فٹ تک پہنچ گیا جس سے مختلف ڈیموں میں پانی کا لیول بڑھنا شروع ہوگیا۔
ارسا کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق یکم جون سے اب تک تربیلا میں پانی کی سطح 56 فٹ اضافے سے 1445 فٹ ہوگئی جبکہ منگلا میں پانی کا لیول 24 فٹ اضافے سسے 1109 فٹ اور چشمہ میں پانی کی سطح 6 فٹ اضافے سے 645 فٹ ہوگئی۔زرعی ماہرین کے مطابق دریائوں میں پانی کا لیول بڑھ جانے سے فصلوں کو پانی کی فراہمی میں آسانی ہوگی اور اچھی فصل پیدا ہونے کی توقع ہے۔۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.