میرے کاغزات نامزدگی اسکروٹنی منظورکرلیے گئے ہیں، نصرت سحر عباسی

بدھ 13 جون 2018 20:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2018ء) فنکشنل لیگ کی نصرت سحر عباسی کی صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے کاغزات نامزدگی اسکروٹنی منظورکرلیے گئے ہیں آیندہ اسمبلی میں ایسیلوگوں کیخلاف جنہوں نیاثاثے چھپائے ہیں ان کیخلاف آواز اٹھائو گی اس بار سب اچھا اچھا ہورہا ہیسندھ کی عوام نے دس سال تکلیف کاٹی ہے ہم نے سندھ کے لوگوں کے مسائل اسمبلی میں اٹھائیلیاری، نارتھ ناظم آباد اور دیگر علاقوں میں لوگ پانی کے لئے تڑپ رہے ہیں سندھ میں لوگوں کے پاس لاشوں میں غسل کے لئے پانی نہیں حکامت نیسندھ کے آباد گار کو تباہ کردیا گیا ہے عوام اب دوبارہ ایسے لوگوں کو آگے مت آنے دیں کئی لوگوں نیاقامے اوراثاثیچھپا رکھے ہیں میں الیکشن کمیشن کے پاس بار بار آئوگی جو لوگ یہاں سے خوش خوش جارہے ہیں ان کی اسکروٹنی ہم چیلنج کرینگے نصرت سحر عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ناصرحسین شاہ خورشید شاہ کیآنیکیبعد سندھ کی سڑکوں کو تباہ کردیا گیا ہے سندھ میں یورپ دکھانے والوں کو اب سندھ کے لوگ مسترد کرے گے۔