سعودی عرب میں عمران خان کو دیکھتے ہی لوگوں کا ہجوم اکھٹا ہو گیا
مرد اور خواتین عمران خان کے ساتھ ایک سیلفی لینے کے لیے بے قرار نظر آئے
مقدس فاروق اعوان جمعہ 15 جون 2018 12:40
(جاری ہے)
جس سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کے چاہنے والے سعودی عرب میں بھی موجود ہیں۔
اسی متعلق عمرا ن خان کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا کہ عمران خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے لوگ کتنے بے قرار ہیں۔اس ہجوم میں نہ صرف مرد بلکہ خواتین بھی شامل تھیں۔اور سب ہی کی کوشش تھی کہ وہ عمران خان کے ساتھ ایک سیلفی لینے میں کامیاب ہو جائیں۔لوگوں کی طرف سے اتنا پیار دیکھ کر عمران خان بھی بہت خوش نظر آئے اور ہاتھ ہلا کر سب کا شکریہ ادا کیا۔اس کے بعد گاڑی میں یٹھ گئے لیکن پھر بھی ان کی گاڑی کے ارد گرد لوگوں کا ایک ہجوم اکھٹا تھا۔اور سب کی کوشش تھی کہ وہ عمران خان سے بات کریں یا ان سے ہاتھ ملا لیں یا کم از کم ایک سیلفی تو ضرور لے لیں۔یاد رہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئے تھے۔عمران خان نے رمضان المبارک کی 27ویں شب بھی سعودی عرب میں گزاری۔جس کے بعد وہ خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے ہیں،سعودیہ میں لوگ کیسے عمران خان کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.