ٹنڈو محمد خان،پھلیلی نہر میں 45 سالہ شخص ڈوب کر جاں بحق

جمعہ 15 جون 2018 15:59

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2018ء) ٹنڈو محمد خان شہر کے پھلیلی نہر میں 45 سالہ شخص سلیم ابڑو اچانک پائوں سلپ ہوجانے کے باعث پھلیلی نہر میں گر کر ڈوب گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو پھلیلی نہر سے نکال کر سول اسپتال ٹنڈو محمد خان منتقل کیا، جہاں پر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :