شہباز شریف (کل) لندن روانہ ہوں گے

جمعہ جون 18:27

شہباز شریف (کل) لندن روانہ ہوں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کل بروز ( ہفتے ) کو لندن روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

وہ اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کی طبیعت کی خرابی کے باعث لندن روانہ ہو رہے ہیں۔جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کریں گے ۔ میاں شہباز شریف عید الفطر مسلم لیگ (ن ) کے قائد نواز شریف اور انکے اہل خانہ کے ہمراہ لندن ہی میں منائیں گے۔