بیوی نے خاوند کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کردئے
سمیرا فقیرحسین پیر 18 جون 2018 14:20
(جاری ہے)
تفتیش کے بعد پولیس کو مقتول کی لاش برآمد ہوئی جس کے بعد انہوں نے مزید تحقیقات کا آغاز کیا۔
شک گزرنے پر ملزمہ کو گرفتار کیا جس نے پہلے پہل تو جُرم سے انکار کیا لیکن بعد میں جُرم کا اعتراف کرتے ہوئے سب کچھ صاف صاف بتا دیا۔ملزمہ نے بتایا کہ میرا شوہر مجھے ہراساں کرتا اور تشدد کرتا تھا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو حراست میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ملزمہ نے کبھی شوہر کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا تذکرہ نہیں کیا تھا، جس شخص کےساتھ مل کر اپنے خاوند کا قتل کیا ہو سکتا ہے کہ اس سے متعلق مقتول کو کچھ علم ہو گیاہو اور پول کھُلنے کے ڈر سے ملزمہ نے یہ اقدام کیا ہو۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کا اعترافی بیان بھی جلد جاری کیا جائے گا جس کے بعد قتل کے محرکات اور قتل کے پیچھےکی وجہ معلوم ہو سکے گی۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.