غلطی سے سرحد پار کرنے والے دو نوجوان پاکستان کے حوالے

پیر جون 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون2018ء) غلطی سے سرحد پار کرنے والے دو نوجوانوں کو بھارتی سیکورٹی فورسز نے پنجاب رینجرز کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں کو سامبا چیک پوسٹ سے پاکستانی فقیرا چیک پوسٹ پر پنجاب رینجرز کے حوالے کیا گیا، سہیل اور احمد کا تعلق ظفر وال کے علاقے درمان سے ہے۔گزشتہ روز 31 سالہ سہیل اور 22 سالہ احمدغلطی سے شکرگڑھ سیکٹر کی فقیرا پوسٹ سے بھارتی پوسٹ سامبا پر پہنچ گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :