عوام ووٹ کی طاقت سے (ن) ،پی پی کادوبارہ اقتدارمیں آنے کا راستہ روکیں گے ‘ جمشید اقبال چیمہ
ہماری ترجیح عوام اور انہیں صحت ،تعلیم کی سہولیات کی فراہمی ہو گی ،ترقی کے یکساں مواقع فراہم کئے جائینگے این اے 127میںکارنر میٹنگزسے خطاب ،ڈور ٹو ڈور مہم کے دوران گفتگو ،(ن) کے دیرینہ کارکنوں نے شمولیت کا اعلان بھی کیا
منگل 19 جون 2018 12:08
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ لیگی قیادت اور ان کے چند قریبی حواریوں کا سب کچھ بیرون ممالک میں ہے،ان سے جب بھی احتساب کے ادارے لوٹ مار کی دولت کا حساب پوچھتے ہیں تو یہ جھٹ سے بیرو ن ملک روانہ ہو جاتے ہیں۔
اسحاق ڈار نے ساڑھے چار سال تک لوٹ مار کی اورجب ان سے سوا ل و جواب پوچھے گئے تو لندن جاکر بیٹھ گئے ہیں ۔نواز شریف کے بچوںنے لوٹ مارکی دولت سے بیرون ممالک اثاثے بنائے لیکن جب ان سے پوچھا گیا تو وہ بھی کہتے ہیں کہ ہم تو پاکستانی شہری ہی نہیں ۔ خدارااب عوام کے پاس آخری موقع ہے بصورت دیگر ہماری آنے والی نسلیں بھی چند خاندانوں کی غلام رہیں گی ۔ انہوں نے کہاکہ عوام کے تیور بتا رہے ہیں کہ انہوںنے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دوبارہ نہ آزمانے کااٹل فیصلہ کر لیا ہے بلکہ اپنے ووٹ کی طاقت سے دونوں جماعتوں کا دوبارہ اقتدار میں آنے کا راستہ روکیں گے۔انہوںنے کہا کہ انشا اللہ این اے 127میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد تعلیم ،صحت اور پینے کے صاف پانی کی فراہمی اولین ترجیح ہو گی اور عوام کے تعاون سے حلقے کومثالی بنا کر دکھائوں گا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.