سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود میں مسلح ملزمان شہری سے موٹرسائیکل ،نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار

منگل جون 18:39

ْٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2018ء) ٹنڈو محمد خان روڈ پر ٹنڈو سائینداد مال پڑی کے قریب سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود میں تین نامعلوم مسلح افراد نے موٹرسائیکل پر سوار اپنی ڈیوٹی پر جانے والے رئوف سہتو کو روک کر تشدد کا نشانہ بنایا، اور اس سے موٹرسائیکل ، نقد رقم، موبائل فون، اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے، واقعے کی رپوٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :