صدر مملکت ممنون حسین نے دوشنبے کے فرینڈ شپ سکوائر میں سمونی یادگار پر حاضری دی

منگل جون 20:30

دو شنبے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے منگل کو یہاں فرینڈ شپ سکوائر میں سمونی یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔

(جاری ہے)

یہ یادگار 10 ویں صدی کی سمونی سلطنت کے بانی اسماعیل سمونی کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے جو اپنے فن تعمیر کی بناء پر تاجکستان کی نہایت متاثر کن اور جدید یادگاروں میں سے ایک ہے۔

متعلقہ عنوان :