انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیر اعظم بننے کی خواہش ۔۔۔
شہباز شریف نے اپنا ’خادم اعلیٰ ‘کا لقب تبدیل کرکے جانتے ہیں اب کیا رکھ لیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جون 2018 12:51
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب خادم پنجاب سے ترقی پا کر خادم پاکستان بن گئے ہیں، شہباز شریف 21 جون کو لندن سے واپس آئیں گے۔
شہباز شریف نے اپنا نام ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی پوزیشن کے پیش نظر تبدیل کیا ہے۔ کیونکہ مسلم لیگ ن کی کامیابی کے نتیجے میں شہباز شریف ہی اگلے وزیر اعظم بنیں گے اور وزارت عظمیٰ سنبھالیں گے۔ اور وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف خادم پاکستان کے نام کے ساتھ کام کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف تھے جو تین مرتبہ وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں۔ سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد نواز شریف کو نہ صرف وزارت عظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا بلکہ ان کو پارٹی صدارت سے بھی ہاتھ دھونا پڑا ، جس کے بعد پارٹی کے متفقہ فیصلے سے شہباز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنا دیا گیا جبکہ نواز شریف کو مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد ہونے کا عہدہ حاصل ہوا۔مزید اہم خبریں
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.