نگراں وزیراعظم بھی ماضی کے حکمرانوں کی روش پرچل پڑے
شاہی پروٹوکول نے ایک طرف جہازوں کی آمدورفت رکوائی تو دوسری جانب شہر قائد کی سڑکوں پر ٹریفک سگنلز کی پاسداری کے چکر میں ٹریفک جام کروا دیا
بدھ 20 جون 2018 16:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم بھی ماضی کے حکمرانوں کی روش پرچل پڑے، زمین تو زمین، آسمان پر بھی ٹریفک جام کرادیا، نگراں وزیراعظم ناصر املک کے دورہ سوات کے پروٹووکول کی ابھی دھول بھی نہ بیٹھی کہ نگراں وزیارعظم کی کراچی آمد ہوئی۔
ناصر الملک کا شاہی پروٹوکول کے باعث ایئرٹریفک رکا رہا، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی کراچی آمد پر ایئرفیلڈ سینتیس منٹ تک بند رہی۔کسی بھی پروازکولینڈیاٹیک آف کرنے کی اجازت نہ ملی۔کراچی کی سڑکوں پربھی کچھ ایسا ہی حال رہا، ناصر الملک کے وی آئی پی پروٹوکول نے طارق روڈ پرٹریفک رکوادی جبکہ ایمبولنس کوبھی راستہ نہیں دیا گیا۔دوسری جانب اسٹارگیٹ پرسگنل بند ملا تونگراں وزیراعظم لا لشکر سمیت سگنل کھلنے کا انتظار کرتے رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.