سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآباد میں چسوپھاٹک کے قریب تیز رفتارکارکی موٹرسائیکل کوٹکر میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق

جمعرات 21 جون 2018 13:06

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) سرگودھا میانوالی روڈ کے قصبہ قائدآباد میںچسوپھاٹک کے قریب تیز رفتارکارکی موٹرسائیکل کوٹکر میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق موٹرسائیکل پر سواررجبی کاریٹائرڈسکول ٹیچرشیرعلی آ رہا تھا کہ کار کی ٹکر سے موقع پرجان بحق ہو گیا۔پولیس مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :