سابق صدر آصف علی زرداری نے اہم اعلان کر دیا
اگر اس بار اقتدار ملا تو ہر خاندان کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دیں گے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 جون 2018 14:22
(جاری ہے)
تا کہ مستقبل کے لیے بھی پانی کا ذخیرہ کیا جا سکے۔اس ضمن میں ملک کو درپیش کئی مسائل کے لیے مسلم لیگ(ن)کو مورد الزام ٹہراتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی خراب پالیسیوں کے سبب معیشت زوال کا شکار ہے۔
اس کے علاوہ آصف علی ز رداری نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اگر اس بار وہ حکومت میں آ گئے تو ہر خاندان کے ایک فرد کو سرکاری نوکری دیں گے۔جب کہ آصف علی زرداری کے دور حکومت کو پر بھی تنقید کی جا تی ہے اور کہا جاتا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ملک کو لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل کا سامنا تھا۔اس کے علاوہ زرداری کے دور حکومت میں غربت میں بھی کمی نہیں لائی جا سکی۔ یاد رہے اس سے پہلے پاکستان تحریک انصاف بھی حکومت میں آنے کی صورت میں اپنا 100روزہ پلان پیش کر چکی ہے۔جس میں تحریک انصاف نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ حکومت میں آنے کے بعد ایک کروڑ نہیں نوکریاں دیں گے جب کہ 50لاکھ نئے گھر بھی تعمیر کریں گے۔جس کی وجہ سے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا کہ بلا ایک کروڑ نوکریاں کیسے پیدا کی جا سکتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.