دیر بالا کے مختلف گورنمنٹ ہائی سکولوں میں طلباء میں سکول بیسڈ ڈومیسائل سرٹیفیکیت تقسیم کرنے کے لئے عملی اقدامات کررہے ہیں،محمدعرفان
جمعرات 21 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر دیربالا عبدالولی خان نے گورنمنٹ ہائی سکول ریحانکوٹ دیر ٹائون کے طلباء میں سکول بیسڈ ڈومیسائل تقسیم کیے ۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ صوبائی حکومت طلباء کو ہر ممکن تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے بھر پور کوششیں کر رہی ہے تاکہ وہ دلجمعی کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکے۔ انہوں نے اس موقع پر اساتذہ کرام سے کہا کہ وہ طلباء کی کردار سازی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ ملک وقوم کا مستقبل ان نونہالوں سے ہی وابستہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.