انتخابات 2018ء، متحدہ مجلس عمل ملتان نے اُمیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا
جمعرات 21 جون 2018 20:30
(جاری ہے)
اجلاس میں سیکرٹری جنرل شیخ محمد عمر، علامہ کاشف ظہور، ڈاکٹر اشرف ایڈووکیٹ، پروفیسر اختر انصاری، اطہر عزیز ایڈووکیٹ ، صہیب عمار صدیقی، رانا محمد سعید،نور خان ہانس ایڈووکیٹ، کنور محمد صدیق، محمد معاویہ انصاری، بشارت عباس قریشی، عبدالرحمن حیدری، شیخ منظور الہی، علامہ عبدالوحید اختر، نقیب اللہ کاکڑ نے شرکت کی۔
اجلاس میں29جون کو قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم پر ہونے والے جلسہ عام کے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ایم ایم اے میں شامل جماعتوں کے ضلعی سربراہوں پر مشتمل انتظامیہ کمیٹی سمیت20کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔ میاں آصف محمود اخوانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 29جون کا جلسہ ایک تاریخی ہوگا اور جنوبی پنجاب کی سیاست کا رُخ متعین کرے گا۔ دینی جماعتوں کا اتحاد انتخابات میں بڑی قوت بن کر سامنے آئے گا اور اپنی حکومت بنائے گا۔ ہماری جدوجہد کا مقصد ملک میں ظلم ونا انصافی ، کرپشن ، لوٹ مار کا خاتمہ ، نظام مصطفی ﷺ کا قیام ہے۔ اسلامی پاکستان ، خوشحال پاکستان ہماری منزل ہے۔مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.