ْفیسکو سب ڈویژن ساہیوال ٹو کی غفلت اور لا پرواہی نے دوسری جماعت کے طالب علم کی جان لے لی

جمعہ 22 جون 2018 15:14

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2018ء) فیسکو سب ڈویژن ساہیوال ٹو کی غفلت اور لا پرواہی نے دوسری جماعت کے طالب علم کی جان لے لی ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق فسیکو سب ڈویڑن ساہیوال کے علاقہ آہلی کمبوہ میں دوسری جماعت کا طالب علم علیان گھر کے چھت پر کھیلتے ہوئے الیون کے وی کا تار چھونے سے موت کی آغوش میں چلا گیا۔جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا۔ علاقہ کے لوگوں کے مطابق متعدد مرتبہ فسیکو سب ڈویڑن کو مسئلہ کے حل کے لئے رابطہ کیاگیا مگر سنی ان سنی کر دی گئی جس کی بدالت آج یہ سانحہ رونما ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :