انجینئرنگ ایٹا ٹیسٹ کیلئے 8745امیدواروں کی رجسٹریشن

ہفتہ 23 جون 2018 14:51

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء)انجینئرنگ یونیورسٹی ایٹا ٹیسٹ کیلئے یونیورسٹی میں آن لائن رجسٹریشن جاری ہے‘ رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 27جون مقرر کی گئی ہے‘ یونیورسٹی کے مطابق تاحال 8745امیدواروں نے آن لائن رجسٹریشن مکمل کرلی ہے انٹری ٹیسٹ 8 جولائی کو منعقد ہوگا۔