فیض گنج کے قریب گندے پانی کے تالاب میں ڈوب کر 2 بھائی اور ایک بہن جاں بحق

ہفتہ 23 جون 2018 16:43

خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) فیض گنج کے قریب گندے پانی کے تالاب میں ڈوب کر 2 بھائی اور ایک بہن جاں بحق ہو گئے ‘ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو فیض گنج کے قریب گندے پانی کے تالاب میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈوبنے والے بچوں میں 2 بھائی اور ایک بہن شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ ایک بچہ پائوں پھسلنے سے تالاب میں گرا بہن اور بھائی بھی اسے بچاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ …

متعلقہ عنوان :