سینئیر پی ٹی آئی رہنما نے عمران خان سے پہلی ملاقات سے متعلق دلچسپ قصہ سنا دیا
عمران خان سے پہلی ملاقات 1992ء میں شوکت خانم میں ہوئی تھی ، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل
مقدس فاروق اعوان پیر 25 جون 2018 12:31
(جاری ہے)
میں نے عمران خان کو کہا کہ میں کراچی سے آیا ہوں اور شوکت خانم کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔
اور اس کے بعد کراچی میں مجھے شوکت خانم کے لیے مہم شروع کرنے کا کام سونپا۔جب میں جانے لگا تو عمران خان نے کہا کہ تمھارے پاس گا ڑی ہے تو میں نے کہا نہیں گاڑی تو نہیں ایک ٹیکسی ہے۔خان صاحب آئے اور میرے ساتھ ٹیکسی میں بیٹھ گئے۔عمران خان اعوان ٹاؤن تک میرے ساتھ آئے ۔اس واقعے سے متعلق میں نے دوستوں کو بتایا وہ یقین ہی نہیں کر رہے تھے۔اس کے بعد میں نے شوکت خانم کے لیے بہت کام کیا اور عمران خان میرے کام سے بہت زیادہ متاثر ہوئے۔عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو سیاست میں آنے کا اتنا زیادہ شوق نہیں تھا،اس کے بعد میرا عمران خان کے ساتھ رابطہ شروع ہوا ۔میں عمران خان کے ساتھ ساتھ ہوتا ۔آج لوگ بہت باتیں کرتے ہیں لیکن میں نے عمران خان کے ساتھ بہت کام کیا۔مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب لوگ پی ٹی آئی کو گالیاں دے کر بھاگ رہے تھے۔لیکن میں نے کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.