سرگودھا میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں‘

ایک سوار جاں بحق‘ دو افراد زخمی

پیر 25 جون 2018 13:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2018ء) سرگودھا میں دو تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔جس کے باعث ایک سوار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق بھیرہ سے میلو وال روڈ کے قریب دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا گے۔جس میں شاہ پور کاموٹر سائیکل سوار ظفر اقبال جانبحق اور رکھ بھیرہ کا مظہر اقبال اور اللہ بجش شدید زخمی ہو گے۔حادثہ میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے شخص لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :